40 C
Lahore
Thursday, April 24, 2025
ہومخاص رپورٹٹریفک پولیس موبائل میں دھماکہ 2 افراد زخمی

ٹریفک پولیس موبائل میں دھماکہ 2 افراد زخمی



(24نیوز)لکی مروت میں درہ پیزو بازار کے قریب ٹریفک پولیس موبائل پر آئی ای ڈی دھماکہ ہوگیا۔

پولیس کے مطابق دھماکے میں 2 افراد زخمی ہو گئے،پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

دھماکے کے بعد ٹریفک پولیس موبائل گاڑی میں آگ لگ گئی۔
 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات