33 C
Lahore
Thursday, April 24, 2025
ہومخاص رپورٹانسداد پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور لیویز اہلکار پر فائرنگ 2...

انسداد پولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور لیویز اہلکار پر فائرنگ 2 اہلکار شہید



(24نیوز)کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز کے 2 اہلکار شہید ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مستونگ کے علاقے کلی تیری میں پیش آیا جہاں  نامعلوم افراد نے لیویز اہلکاروں پر فائرنگ کی۔

پولیس نے بتایا کہ فائرنگ سے 2 لیویز اہلکار شہید ہوگئے  شہید لیویزاہلکار انسدادپولیو ٹیم کی سکیورٹی پر مامور تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات