33 C
Lahore
Thursday, April 24, 2025
ہومقومی خبریںخیرپور پل کے قریب وین کھائی میں گرگئی، 3 افراد جاں بحق،...

خیرپور پل کے قریب وین کھائی میں گرگئی، 3 افراد جاں بحق، 12 زخمی


خیرپور پل کے قریب وین کھائی میں جاگری، حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حادثے میں 12 افراد زخمی بھی ہوئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ببرلو دھرنے کے شرکاء کی وین واپسی پر حادثے کا شکار ہوئی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات