33 C
Lahore
Thursday, April 24, 2025
ہومجرم و سزاراولپنڈی میں فوڈ اتھارٹی کی کارروائی 4 ہزار لیٹر پانی ملا دودھ...

راولپنڈی میں فوڈ اتھارٹی کی کارروائی 4 ہزار لیٹر پانی ملا دودھ تلف کر دیا



(24 نیوز)راولپنڈی فوڈاتھارٹی کی کارروائی،4 ہزار 200 لیٹر پانی ملا دودھ تلف کردیا گیا۔

 فوڈ اتھارٹی راولپنڈی کے مطابق جی ٹی روڈ، روات اور ٹی چوک پر ناکے لگا کر دودھ چیک کیا گیا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ دودھ بردارگاڑیوں کو 2لاکھ روپے کے جرمانے کئے گئے، 20 دودھ بردار گاڑیوں میں موجود 1لاکھ 6 ہزار لیٹر دودھ کو چیک کیا گیا۔

فوڈ اتھارٹی نے رواں ہفتہ میں ناقص دودھ کیخلاف تیسری بڑی کارروائی کی۔

دودھ بردار گاڑیوں کو روزانہ کی بنیاد پر چیک کیا جاتا ہے، سحری اور افطاری میں سپیشل ٹیمیں کام کر رہی ہیں۔

مزید پڑھیں:حکومت کا بجلی صارفین کو اضافی وصولیاں واپس کرنے کا فیصلہ



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات