24 C
Lahore
Thursday, April 24, 2025
ہومجرم و سزانامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق



(24نیوز)بنوں میں ممش خیل شاہ ہندی اڈا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔

پولیس اہلکار کو ڈیوٹی پر جاتے ہوئے نشانہ بنایا گیا،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزموں کی تلاش کیلئے علاقے میں آپریشن شروع کر دیا ہے۔
 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات