24 C
Lahore
Thursday, April 24, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںملتان سلطانز اور پشاور زلمی آج مد مقابل

ملتان سلطانز اور پشاور زلمی آج مد مقابل



(24 نیوز) پاکستان سپر لیگ کے میلے میں آج ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔

 بابر اعظم اور محمد ضوان اپنی اپنی ٹیموں کی کپتانی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ 

شائقین کو میدان میں بابر اعظم کی پشاور زلمی اور محمد رضوان  کی ملتان سلطانز کے درمیان کانٹے کے مقابلے کی توقع ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا۔

مزید پڑھیں:پی ایس ایل :حسن علی نے تاریخ رقم کر دی



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات