26 C
Lahore
Thursday, April 24, 2025
ہومخاص رپورٹآئی پی ایل میں اہم پابندی ختم کرنےپر غور

آئی پی ایل میں اہم پابندی ختم کرنےپر غور



(24 نیوز)بی سی سی آئی 22 مارچ سے شروع ہونے والے آئی پی ایل سیزن میں گیند پر تھوک لگانے پر عائد پابندی کو ہٹانے پر غور کررہا ہے۔

(24 نیوز)بی سی سی آئی  22 مارچ سے شروع ہونے والے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے دوران گیند پر تھوک لگانے پر عائد پابندی کو ہٹانے پر غور کر رہا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس تجویز پر بی سی سی آئی کے اندر بڑے پیمانے پر تبادلہ خیال کیا گیا اورآج ہونیوالے اجلاس میں  تمام  ٹیموں کے کپتانوں کو یہ تجویز پیش کی جائے گی۔

یاد رہے کہ آئی سی سی نے ابتدائی طور پر کووڈ 19 کےدوران احتیاطی اقدام کے طور پر میچ میں  گیند کو چمکانے کے لیے تھوک لگانے کی پرانی مشق پر پابندی عائد کردی تھی۔

مزید پڑھیں:ویمن کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر، کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ لاہور میں لگے گا



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات