26 C
Lahore
Thursday, April 24, 2025
ہومخاص رپورٹچیمپئنز ٹرافی میں فتحبھارتی بورڈ نے ٹیم کو کتنا انعام دیا؟جانیے

چیمپئنز ٹرافی میں فتحبھارتی بورڈ نے ٹیم کو کتنا انعام دیا؟جانیے



(24 نیوز)بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی پر بھارتی ٹیم کے لیے نقد انعام کا اعلان کردیا۔

بھارتی بورڈ کے مطابق ٹیم کو 58 کروڑ بھارتی روپے دیے جائیں گے۔

بھارتی بورڈ کی طرف سے دی جانیوالی یہ رقم کھلاڑیوں کے علاوہ سپورٹنگ سٹاف میں بھی تقسیم کی جائے گی 

یاد رہے کہ بھارتی ٹیم نے روہت شرما کی قیادت میں ٹورنامنٹ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دی تھی۔

مزید پڑھیں:آئی پی ایل میں اہم پابندی ختم کرنےپر غور



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات