37 C
Lahore
Wednesday, April 23, 2025
ہومخاص رپورٹمفت ای بائیکس کی فراہمی حکومت نے طلبہ کو بؑڑی خوشخبری سنا دی

مفت ای بائیکس کی فراہمی حکومت نے طلبہ کو بؑڑی خوشخبری سنا دی



(کلیم اختر)،پنجاب بھرمیں مستحق طلباو طالبات کو 10ہزارمفت ای بائیکس دینےکافیصلہ کیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق    90شاہراہ قائد اعظم پنجاب زکوٰۃ وعشرکونسل کی سب کمیٹی اجلاس  کا انعقاد کیا گیا،  معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب راشد اقبال نصر اللہ نے اجلاس کی صدارت کی،سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد خان نیازی،ایم پی اےملک افتخار احمد،پارلیمانی سیکرٹری برائے زکوٰۃ وعشر زبیر احمد و دیگر ممبران صوبائی اسمبلی ،ایڈمنسٹریٹر زکوٰۃ وعشر پنجاب اور محکمہ کے دیگر افسرا ن نےبھی اجلاس میں شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں:طبی ماہرین کی بڑی کامیابی، ہارٹ فیل کا جدیدعلاج متعارف

 اجلاس میں متفقہ طورپرفیصلہ کیاگیاکہ مستحقین زکوٰۃ کوفری ای بائیکس دیئےجائیں گے، معاون خصوصی راشد اقبال نصر اللہ نے کہا کہ  پہلے مرحلہ میں 2ہزاربائیکس دی جائیں گی،ای بائیکس کی فراہمی کا منصوبہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایات پر شروع کر رہے ہیں۔ 
   معاون خصوصی وزیراعلیٰ  نے کہا کہ مستحقین زکوٰۃ کی مددکیلئےمزیدفلاحی منصوبےشروع کیےجائیں گے ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات