31 C
Lahore
Wednesday, June 25, 2025
ہومقومی خبریںانسداد پولیو مہم کے دوران فائرنگ، 2 پولیس اہلکار جاں بحق

انسداد پولیو مہم کے دوران فائرنگ، 2 پولیس اہلکار جاں بحق


— فائل فوٹو

مستونگ میں انسدادِ پولیو مہم کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔

مستونگ کے علاقے کلی تیری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق لیویز اہلکار انسدادِ پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات