39 C
Lahore
Wednesday, April 23, 2025
ہومتعلیم اور صحتیونیورسٹی غیرمعینہ مدت کیلئے بند

یونیورسٹی غیرمعینہ مدت کیلئے بند



(ویب ڈیسک)بلوچستان یونیورسٹی کو غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیا گیا۔

یونیورسٹی کی انتظامیہ کے مطابق یونیورسٹی اور تمام کیمپسز میں تدریسی سرگرمیاں ورچول لرننگ پر منتقل کر دی گئی ہیں،ذرائع کے مطابق سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی میں پہلے ہی طالبات کے لیے آن لائن کلاسز کا اجراء کیا جا چکا ہے۔

ذرائع کے مطابق یونیورسٹیز کو سیکیورٹی خدشات کی بنا پر بند کیا گیا ہے، بلوچستان آئی ٹی یونیورسٹی نے بھی صورتِحال سے متعلق اجلاس طلب کر لیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات