36 C
Lahore
Tuesday, June 24, 2025
ہومانٹرٹینمنٹشوال کے 6 روزے عید کے دوسرے دن سے رکھنا لازم ہیں؟

شوال کے 6 روزے عید کے دوسرے دن سے رکھنا لازم ہیں؟



( 24 نیوز )سوال :  اگر کوئی شوال کے 6 روزے رکھنے کا ارادہ کرے تو اسے لازمی ہے کہ عید کے دوسرے دن سے ہی شروع کرے یا شوال کے مہینے میں کبھی بھی رکھ سکتا ہے؟

جواب: پورے شوال کے مہینے میں 6 روزوں کی فضیلت وارد ہوئی ہے۔

 یہ روزے عید کے دوسرے دن سے شروع کرنا لازمی نہیں ہے بلکہ شوال کے مہینے میں کبھی بھی رکھ سکتا ہے، چاہے لگا تار6  روزے ایک ساتھ رکھے اور چاہے تو الگ الگ کر کے رکھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات