(ساجد بلوچ) خیبرپختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں دوگروپوں کے درمیان زمینی تنازعے پر فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہوئے ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان تحصیل پہاڑ پور کے علاقے بگوانی شمالی میں شدید فائرنگ کی اطلاع ملی،پولیس کے مطابق 2گروپوں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجہ میں 3 افراد جاں بحق 5 زخمی ہو گئے،فائرنگ زمین کے تنازعہ پر ہوئی، زخمیوں اور جاں بحق افراد کو ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کر دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد ہائی کورٹ میں تین ایڈیشنل رجسٹرار کے تبادلے