واشنگٹن (اے ایف پی ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ماہ سہ ملکی دورے پر مشرق وسطیٰ کا سفر کریں گے، امریکی صدر کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے وائٹ ہاؤس میں پریس بریفنگ کے دوران بتایا ٹرمپ 13مئی سے 16 مئی تک سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات کا سفر کریں گے۔