31 C
Lahore
Wednesday, April 23, 2025
ہومتجارتی خبریںبیرونی قرض مد ادائیگی زرمبادلہ ذخائر کم

بیرونی قرض مد ادائیگی زرمبادلہ ذخائر کم



(اشرف خان)بیرونی قرض کی مد میں ادائیگی کے بعد ملکی مجموعی زرمبادلہ ذخائر کم ہو کر 15ارب 66کروڑ ڈالر رہ گئے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بیرونی قرض کی مد میں 12 کروڑ 70لاکھ ڈالر کی ادائیگی کی گئی،جس سے ملکی مجموعی زرمبادلہ ذخائر میں 9.07 کروڑ ڈالر کمی ہوئی ،مرکزی بینک کے مطابق  ملکی  مجموعی زرمبادلہ ذخائر 11 اپریل تک 15.66 ارب ڈالر  رہ گئے۔ 
سٹیٹ بینک کے ذخائر 12.7 کروڑ ڈالر کم ہوکر 10.57 ارب ڈالر رہ گئے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 3.63 کروڑ ڈالر اضافے سے 5.089ارب ڈالر ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:این اے 213ضمنی الیکشن؛232پولنگ سٹیشنز کے نتائج سامنے آ گئے



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات