31 C
Lahore
Wednesday, April 23, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںبنگلہ دیش کو 112 رنز کی برتری حاصل

بنگلہ دیش کو 112 رنز کی برتری حاصل


کراچی(اسٹاف رپورٹر)سلہٹ میں پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن بنگلہ دیش نےزمبابوے کے خلاف دوسری اننگز میں چار وکٹ پر194رنز بنائے تھے۔نجم الحسن شانتو60اورذاکر علی21رنز پر کھیل رہے تھے، برتری112رنز کی ہوگئی ہے۔ 191رنز کے جواب میں زمبابوے نے273رنز بنائے تھے۔مہدی حسن میراز نے52رنز دے کر پانچ وکٹ حاصل کئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات