27 C
Lahore
Thursday, July 17, 2025
ہومتعلیم اور صحتموبائل اور انٹرنیٹ سروس معطلصارفین پریشان

موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطلصارفین پریشان



(عیسی ترین) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس دوسرے روز بھی معطل رہی۔طلبا و طالبات کلاسز نہ لے سکے۔

تفصیلات کے مطابق  موبائل انٹرنیٹ سروس  بند ہونے سے آن لائن کلاسز لینے والے طلباء و طالبات سمیت کاروباری حضرات بھی شدید پریشان ہیں،  گزشتہ روز کوئٹہ شہر کی متعدد یونیورسٹیوں میں طالب علموں کو چھٹیاں دیکر آن لائن کلاسز لینے کا کہا گیا تھا۔ طلبا کا کہنا ہے کہ موبائل انٹرنیٹ سروس نہ ہونے سے کل سے کلاسز نہیں لی ہیں، جس کی وجہ ہماری پڑھائی میں تعطل پیدا ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:عورت مارچ ، بغیر اجازت احتجاج،فرزانہ باری اور  بلال ربانی  کیخلاف مقدمہ  درج



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات