31 C
Lahore
Wednesday, April 23, 2025
ہومجرم و سزابرقعہ پہن کر خواتین کو ہراساں کرنیوالے 3 ملزم گرفتار

برقعہ پہن کر خواتین کو ہراساں کرنیوالے 3 ملزم گرفتار



(24نیوز)لاہور کے علاقے کاہنہ میں خواتین کو ہراساں کرنے والے 3 برقعہ پوش ملزموں کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن کے مطابق ملزمان کو پیٹرولنگ کے دوران مارکیٹ سے گرفتار کیا گیا،ملزمان برقعہ پہن کر عید کی شاپنگ پر آنے والی فیملیز کو ہراساں کر رہے تھے۔

پولیس گرفتار ملزموں سے مزید تفتیش کر رہی ہے۔

 
 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات