25 C
Lahore
Wednesday, April 23, 2025
ہومتجارتی خبریں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے اہم خبر

 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے اہم خبر



(ویب ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔

امریکا کی طرف سے چین پر نئی پابندیوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے،اسی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مزید تین فیصد سے زیادہ اضافہ ہو گیا ہے۔

 امریکی خام تیل کی قیمت دو ڈالر اضافے کے بعد 64.45 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سولر پینلز سستے، بیٹریوں کا بھی ریٹ گر گیا

دوسری جانب برطانوی خام تیل کی قیمت میں بھی دو ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور برطانوی تیل  67.85 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات