(24 نیوز)آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آوٹ لک رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق رواں سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 2.6 فیصد رہنے کی توقع ہے۔
آئی ایم ایف کے مطابق 2026 میں پاکستان کی جی ڈی پی 3.6 فیصد تک رہنے کا امکان ہے ، 2027 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 4.5 فیصد تک رہ سکتی ہے۔
رپورٹ کے مطابق 2025 میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح 6.5 فیصد تک رہنے کا امکان ہے، آئندہ برس پاکستان میں مہنگائی کی شرح 6.6 فیصد تک رہ سکتی ہے۔
آئی ایم ایف کے مطابق رواں سال پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ منفی 0.1 فیصد تک رہنے کی توقع ہے، آئندہ برس پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ منفی 0.4 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔
یہ بھی پڑھیں : بجٹ سازی کے دوران محکمہ خزانہ،پی اینڈ ڈی