25 C
Lahore
Wednesday, April 23, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںعمرہ زائرین ہوشیاراوور سٹے پر50 ہزار ریال جرمانہ اور 6 ماہ قید

عمرہ زائرین ہوشیاراوور سٹے پر50 ہزار ریال جرمانہ اور 6 ماہ قید



(24 نیوز)سعودی عرب کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے  کہ عمرہ ویزے کی خلاف ورزی کرنے والے پر 50 ہزار ریال جرمانہ اور 6 ماہ قید کی سزا ہوگی۔عمرہ ویزے کی مدت ختم ہونے کے بعد ملک میں قیام غیر قانونی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق وزارت داخلہ نے تمام عمرہ زائرین کو ہدایت کی ہے کہ وہ ویزے کی مدت ختم ہونے سے پہلے ملک سے چلے جائیں۔وزارت داخلہ کی ہدایت میں کہا گیا ہے کہ ’حج و عمرہ کے ضوابط کا احترام بہت ضروری ہے۔عمرہ ویزے کی مدت ختم ہونے کے بعد ملک میں قیام غیر قانونی ہے جس پر سخت سزا مقرر ہے۔وزارت نے واضح کیا ہے کہ عمرہ ویزے کی خلاف ورزی کرنے والے کو بلیک لسٹ بھی کیا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی،بلدیہ عظمیٰ نے شہر میں 9 مویشی منڈیوں کی نیلامی کا عمل مکمل کر لیا



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات