27 C
Lahore
Wednesday, April 23, 2025
ہومخاص رپورٹپریانکا چوپڑا بھارت کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی ہیروئن بن...

پریانکا چوپڑا بھارت کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی ہیروئن بن گئیں


(ویب ڈیسک) پریانکا چوپڑا بھارت کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی ہیروئن بن گئیں.

معروف بھارتی اداکارہ نے فلم ساز ایس ایس راجا مولی کی فلم میں مہیش بابو کے مدمقابل کام کرنے کے 30 کروڑ روپے معاوضہ لیا ہے،اس طرح وہ ساؤتھ انڈین فلموں کے کامیاب ترین ہدایت کار اور فلم ساز راجا مولی کی نئی فلم  SSMB29 میں کام کر رہی ہیں۔

 اس  فلم کو بھارت کی سب سے مہنگی فلم قراردیاجارہاہے جس پر تقریباً ایک ارب بھارتی روپے لاگت آئے گی۔

پریانکا چوپڑا اپنے شوہر کے ساتھ لاس اینجلس میں رہائش پذیر ہیں اور انہوں نے ایمازون پرائم ویڈیو کی سیریز”سیٹاڈل”‘ کےلیے 41 کروڑ روپے کا معاوضہ لیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:رانی مکھرجی اور تمنا بھاٹیہ کو بالی ووڈ میں متعارف کرانیوالے پروڈیوسر چل بسے

پریانکاچوپڑہ ماضی میں بھی بالی ووڈکی کئی ہٹ فلموں میں کام کرچکی ہیں لیکن گزشتہ چار سال سے وہ انڈسٹری سے باہر تھیں اور آخری فلم انہوں نے راج کمار راؤ کے ساتھ کی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات