(جنید ریاض)محکمہ ایجوکیشن پنجاب نے جمعہ سے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق تمام پرائیویٹ سکولوں کو بھی جمعہ کے روز سکول بند رکھنے کا حکم جاری کر دیاگیا،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے تمام پرائیویٹ سکولوں کو احکامات جاری کردیئے۔
ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے کہاکہ احکامات نہ ماننے والے پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں:ترقی پانے والے 78 پولیس افسران کے اعزاز میں تقریب