36 C
Lahore
Tuesday, April 22, 2025
ہومجرم و سزاشوہر کی فائرنگ سے بیوی اور ساس قتل

شوہر کی فائرنگ سے بیوی اور ساس قتل



(24نیوز)پشاور کے علاقے بھانہ ماڑی میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی اور ساس کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق ملزم فائرنگ کے بعد فرار ہو گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر لگتا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ گھریلو جھگڑے پر پیش آیا ہے۔
 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات