36 C
Lahore
Tuesday, April 22, 2025
ہومتعلیم اور صحتصدر آصف زرداری کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کورونا وائرس کا...

صدر آصف زرداری کے بعد ایک اور بڑی شخصیت کورونا وائرس کا شکار



(زاہد چوہدری)پرنسپل  پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹوٹ (پی جی ایم آئی) پروفیسر الفرید ظفر کورونا میں مبتلا ہوگئے ۔
تفصیلات کے مطابق پرنسپل پی جی ایم آئی و جنرل ہسپتال پروفیسر الفرید ظفر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ۔  پروفیسر الفرید ظفر  گھر پر قرنطینہ میں ہیں۔

واضح رہے کرونا کی وبا ایک بار پھر سر اٹھا رہی ہے،عوام کو اس حوالے سے احتیاط کرتے ہوئے حفاظتی تدابیر اختیار کرنی چاہے۔

یہ بھی پڑھیں:جیٹھ نے جادو ٹونہ کرنیوالی بھابی کو  نہانے کیلئے جاتے ہوئے مار دیا 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات