28 C
Lahore
Monday, May 5, 2025
ہومتعلیم اور صحتطلبا کیلئے اہم خبر!میٹرک کے امتحانات ملتوی ہو گئے

طلبا کیلئے اہم خبر!میٹرک کے امتحانات ملتوی ہو گئے


(ملک رحمان)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بنوں نے شمالی وزیرستان میں ہونے والے ثانوی جماعت کے امتحانات کوغیر معینہ مدت کے لیے مؤخر کر دیا ہے۔

پیر کے روز جاری کیے گئے سرکاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ آٹھ اپریل سے شروع ہونے والے میٹرک امتحانات تا حکم ثانی ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ تاہم بورڈ کی جانب سے امتحانات کے التوا کی کوئی واضح وجہ بیان نہیں کی گئی, اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ نئے امتحانی شیڈول کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر،پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ کا رزلٹ آ گیا



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات