35 C
Lahore
Tuesday, April 22, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںاسرائیلی فوج  کی کیمپوں اور خیموں پر بمباری 24 گھنٹوں میں مزید...

اسرائیلی فوج  کی کیمپوں اور خیموں پر بمباری 24 گھنٹوں میں مزید 50



(24 نیوز)غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 50 فلسطینی شہید ہوگئے۔

اسرائیلی فوج نے غزہ پر حملے بڑھاتے ہوئے بےگھر فلسطینیوں کے کیمپوں اور خیموں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں  24  گھنٹوں میں مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔

ادھر اردن اور مصر نے اسرائیل اور حماس میں 5 سے 7 سال جنگ بندی کی نئی تجاویز پیش کردیں جب کہ منصوبے میں اسرائیلی فوج کا مکمل انخلا اور قیدیوں کا تبادلہ شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں:محکمہ موسمیات کا نیا الرٹ ، شہریوں کو خبردار کر دیا

دوسری جانب اسرائیلی داخلی سلامتی ایجنسی شن بیت کے سربراہ رونن بار نے بیان حلفی میں نیتن یاہو کو اسرائیل کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔

اس کے علاوہ یمن میں دارالحکومت صنعا سمیت مختلف مقامات پر امریکی فضائی حملے رپورٹ ہوئے تاہم فوری جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات