35 C
Lahore
Tuesday, April 22, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبھارت کی بڑی ریاستوں پر آسٹریلیا کے تعلیمی اداروں میں داخلوں پر...

بھارت کی بڑی ریاستوں پر آسٹریلیا کے تعلیمی اداروں میں داخلوں پر پابندی


کراچی (اسد ابن حسن) امریکا میں اسٹوڈنٹ ویزا اور خاص طور پر بھارت سمیت ایشیائی ممالک پر سخت پالیسیوں پر عمل درآمد کرنے کے بعد اب آسٹریلیا نے بھی بھارت کی پانچ بڑی ریاستوں جن میں دہلی اور ممبئی بھی شامل ہیں،پر اپنے ملک کے تعلیمی اداروں میں داخلوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ان ریاستوں میں پنجاب، ہریانہ، اتر پردیش، اتر کھنڈ اور گجرات شامل ہیں۔ (مقبوضہ جموں و کشمیر) پر پہلے سے ہی پابندی عائد ہے۔ پابندی عائد کرنے کی وجہ یہ ہے کہ تعلیمی اداروں میں داخلہ حاصل کرنے کرنے والے طالب علم فل ٹائم نوکریاں کرنے میں مصروف ہو جاتے تھے اور پڑھائی پر توجہ کم دیتے تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات