23 C
Lahore
Tuesday, April 22, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںبوسٹن میراتھون، دانش الہٰی، فیصل شفیع نے ورلڈ ریکارڈ بنادیا

بوسٹن میراتھون، دانش الہٰی، فیصل شفیع نے ورلڈ ریکارڈ بنادیا


بوسٹن میراتھون میں پاکستان کے دانش الہٰی اور فیصل شفیع نے ورلڈ ریکارڈ بنادیا۔

دانش الہٰی اور فیصل شفیع نے بوسٹن میں شلوار قمیض پہن کر تیز ترین میراتھون کا ریکارڈ بنایا ہے۔

کراچی سے تعلق رکھنے والے ان دونوں ایتھلیٹس نے 3 گھنٹے 26 منٹ میں میراتھون مکمل کی۔

فیصل شفیع اور دانش الہٰی نے ایونٹ کے دوران ساتھ ہی ریس شروع کی اور ساتھ ہی مکمل بھی کی۔

پاکستان سے تعلق رکھنے والے دونوں ایتھلیٹس نے 4 گھنٹے سے کم وقت میں میراتھون مکمل کرکے ورلڈ ریکارڈ کامیابی سے اپنے نام کیا ہے۔

دانش الہی نے بوسٹن میراتھون کامیابی سے مکمل کرکے سکس اسٹار فنشر کا میڈل بھی حاصل کرلیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات