33 C
Lahore
Wednesday, June 25, 2025
ہومجرم و سزابیوی کے مبینہ تشدد سے شوہر چل بسا

بیوی کے مبینہ تشدد سے شوہر چل بسا



(24نیوز)چیچہ وطنی کے علاقے شاہ کوٹ میں بیوی کے مبینہ تشدد سے شوہر چل بسا۔

پولیس کے مطابق شوہر اور اس کے بھائیوں نے گندم کی فصل کاشت کی تھی، بیوی کا کہنا تھا کہ شوہر کے بھائیوں نے انہیں گندم کا کم حصہ دیا۔

مبینہ طور پر بیوی نے جھگڑے کے دوران شوہر پر تشدد کیا جس سے اس کی موت واقع ہو گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی مزید کارروائی کی جائے گی۔
 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات