29 C
Lahore
Monday, April 21, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںصنعا پر امریکی فضائی حملہ، 12 افراد جاں بحق، 30 زخمی

صنعا پر امریکی فضائی حملہ، 12 افراد جاں بحق، 30 زخمی


فائل فوٹو

یمن کے دارالحکومت صنعا پر امریکی فضائی حملے میں 12 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔

حوثی اکثریتی تنظیم انصار اللّٰہ کے مطابق امریکی طیاروں نے فروا ڈسٹرکٹ میں مارکیٹ اور رہائشی علاقے کو نشانہ بنایا۔

جمعرات کو بھی فضائی حملے میں80 افراد جاں بحق اور 150 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات