کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر احسان احمد جتوئی نے سندھ میں خواتین ونگ کے لئے سابق رکن قومی اسمبلی خوش بخت شجاعت کو صدر، ارم بخاری کو سکریٹری جبکہ رضوانہ چاچڑ کوجوائنٹ سکریٹری نامزد کردیا ہے، جس کی منظوری پی ایچ ایف کے صدر طارق بگٹی نے دے دی ہے۔