33 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںاسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کنگز کےخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا...

اسلام آباد یونائیٹڈ کا کراچی کنگز کےخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ


پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کے دسویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کرلیا۔ 

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان سلمان علی آغا حسن علی اور صاحبزادہ فرحان کی پرفارمنس سے خوش ہیں۔ 

ان کا کہنا تھا کہ دونوں پلیئرز کو قومی ٹیم میں شامل کیا جاسکتا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات