28 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومتجارتی خبریںملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے 3 لاکھ روپے ہوگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے 3 لاکھ روپے ہوگئی


ملک میں مسلسل تیسرے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار روپے بڑھ 3 لاکھ 50 ہزار روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونےکی قیمت 1715روپے بڑھ کر 3 لاکھ 68 روپے ہے۔

اسی طرح عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 19 ڈالر اضافے سے 3329 ڈالر فی اونس ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 8600 روپے کا بڑا اضافہ ہوا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات