27 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومتعلیم اور صحتوزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف

وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف


وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف—فائل فوٹو

وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو پولیو سے پاک کرنے کے لیے حکومتی اور بین الاقوامی شراکت داروں کی کوششیں قابلِ ستائش ہیں۔

یہ بات انہوں نے اپنی صدارت میں انسداد پولیو مہم بارے میں ہونے والے جائزہ اجلاس میں کہی ہے۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ انسدادِ پولیو مہم ورکرز مشکل حالات کے باوجود اس خطرناک مرض کے خلاف جنگ میں ہر اوّل دستے کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

انہوں نے پولیو کے ساتھ ساتھ دیگر موذی امراض کے خلاف مدافعت کے لیے ویکسی نیشن کی ملک گیر فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسدادِ پولیو کے لیے نچلی سطح تک آگاہی اور کمیونیٹی موبالائزیشن یقینی بنائی جائے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات