31 C
Lahore
Wednesday, July 2, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںلاہور قلندرز کی ٹیم اگلے معرکے کیلئے ملتان پہنچ گئی

لاہور قلندرز کی ٹیم اگلے معرکے کیلئے ملتان پہنچ گئی


کراچی(اسٹاف رپورٹر) لاہور قلندرز کی ٹیم کراچی سے ملتان پہنچ گئی۔لاہور قلندرز اپنا اگلا میچ 22 اپریل کو ملتان سلطانز کے خلاف کھیلے گی۔ روانگی سے قبل فخر زمان نے کہا کہ وہ اب بھی خود کو مکمل فٹ محسوس نہیں کر رہے۔ انجری کے بعد واپس آنا بہت مشکل ہوتا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات