36 C
Lahore
Saturday, July 5, 2025
ہومتجارتی خبریںپیٹرول اور ڈیزل پر بڑھائی گئی لیوی سے 30 جون تک 28...

پیٹرول اور ڈیزل پر بڑھائی گئی لیوی سے 30 جون تک 28 ارب 18 کروڑ روپے ملیں گے


وفاقی حکومت پیٹرول اور ڈیزل پر بڑھائی گئی لیوی کے ذریعے 30 جون تک 28 ارب 18 کروڑ روپے حاصل کرے گی۔

وزارت توانائی کے اعلامیے کے مطابق لیوی بڑھانے سے ہر ماہ 11 ارب 27 کروڑ روپے حاصل ہوں گے۔ ڈھائی ماہ میں یہ محصولات 28 ارب 18کروڑ روپے کے ہوجائیں گے۔

وفاقی حکومت نے گزشتہ روز پیٹرول پر لیوی 8 روپے اور ڈیزل پر 7 روپے بڑھا کر اس سے ہونے والی آمدن بلوچستان کی سڑکوں اور کچھی کینال پر خرچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات