روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کے تحت 90 ہزار عازمینِ حج سفر کریں گے: چیف آپریٹنگ آفیسر
چیف آپریٹنگ آفیسر ایئرپورٹ مینجر آفتاب گیلانی نے کہا ہے کہ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حج آپریشن کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔