28 C
Lahore
Thursday, July 24, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم شہباز شریف بیلاروس کے دو روزہ دورے پر منسک پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف بیلاروس کے دو روزہ دورے پر منسک پہنچ گئے


 

وزیر اعظم شہباز شریف بیلاروس کے 2 روزہ دورے پر دارالحکومت منسک پہنچ گئے ہیں۔

دارالحکومت منسک کے ایئرپورٹ پر وزیراعظم بیلاروس الیگزینڈر تورچن نے میاں شہباز شریف کا استقبال کیا۔

وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وزیر اطلاعات عطاء تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔

ایئرپورٹ پر بیلاروس میں پاکستانی سفارت خانے کے افسران بھی استقبال کے لیے موجود تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات