29 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومتجارتی خبریںسونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کا بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کا بڑا اضافہ


فوٹو: فائل

آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 21 ہزار روپے ہے۔ 

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2572 روپے اضافے سے 2 لاکھ 75 ہزار 205 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 30 ڈالر اضافے سے 3040 ڈالر فی اونس ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات