25 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںوارم اپ میچ میں پاکستان ویمنز اے ٹیم کو بنگلہ دیش سے...

وارم اپ میچ میں پاکستان ویمنز اے ٹیم کو بنگلہ دیش سے شکست


کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے وارم اپ میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان اے کو167 رنز سے شکست دے دی، منگل کو فاتح ٹیم نے 276 رنز بنائے، نگار سلطانہ 70 ،فرغانہ حق 50رنز پر ریٹائر ہوئیں، جنت الفردوس46 رنز پر ناٹ آؤٹ رہیں، پاکستان کی جانب سے وحیدہ اختر نےاور ام حانی نےتین، تین وکٹیں لئے۔ہدف کے تعاقب میں ہوم سائیڈ109رنز پر ڈھیر ہوگئی، دعا ماجد32،ام ہانی 26اور ایمن فاطمہ 15رنز پر بناسکیں ، آٹھ کھلاڑی دوہرے ہندسے کو عبور نہ کرسکیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات