40.6 C
Lahore
Monday, May 12, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںویمنز ورلڈ کپ وارم اپ میچ، بنگلادیش کا پاکستان کو 277 رنز...

ویمنز ورلڈ کپ وارم اپ میچ، بنگلادیش کا پاکستان کو 277 رنز کا ہدف


—فائل فوٹو

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائرز کے لیے وارم اپ میچز جاری ہیں۔

بنگلا دیشی ویمن ٹیم نے پاکستانی ویمن اے کو جیت کے لیے 277 رنز کا ہدف دے دیا۔

بنگلادیشی کھلاڑی نگار سلطانہ نے 70، فرزانہ حق نے 50 اور جنت الفردوس نے 46 رنز بنائے۔

پاکستانی ویمن اے کی ام ہانی اور وحیدہ اختر  نے 3، 3 شکار کیے جبکہ تانیہ سعید نے 2 وکٹیں لیں۔

پاکستانی ٹیم آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کا پہلا میچ 9 اپریل کو آئر لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

میچ ایل سی سی اے گراؤنڈ میں صبح ساڑھے 9 بجے شروع ہو گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات