31 C
Lahore
Friday, July 18, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ سے پاکستان کیلئے روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ سے پاکستان کیلئے روانہ


— فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ نیوزی لینڈ سے براستہ دبئی پاکستان کے لیے روانہ ہوگیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کا پہلا گروپ کل دوپہر اسلام آباد پہنچے گا جبکہ دوسرا گروپ 7 اور 8 اپریل کی درمیانی شب لاہور پہنچے گا۔

واضح رہے کہ دورۂ نیوزی لینڈ میں پاکستان ٹیم کو 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں 1-4 اور 3 ون ڈے میچز کی سیریز میں 0-3 سے شکست ہوئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات