30 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومقومی خبریںکراچی ایئر پورٹ پر مسافر سے ساڑھے 5 سو کلو آئس ہیروئن...

کراچی ایئر پورٹ پر مسافر سے ساڑھے 5 سو کلو آئس ہیروئن برآمد


— فائل فوٹو

کراچی ایئر پورٹ پر کسٹمز نے مسافر سے ساڑھے 5 سو کلو آئس ہیروئن برآمد کرلی۔

ترجمان کے مطابق برآمد کی گئی منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت 4 کروڑ 60 لاکھ روپے ہیں۔

مسافر غیرملکی ایئر لائن سے منشیات لے کر دبئی جارہا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات