30 C
Lahore
Monday, July 21, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںقومی والی بال چیمپئن شپ کا آغاز

قومی والی بال چیمپئن شپ کا آغاز


کراچی(اسٹاف رپورٹر) 54ویں قومی والی بال چیمپئن شپ جمعے واہ کینٹ میں شروع ہوگئی، پہلے روز پنجاب نے بلوچستان کو، واپڈا نے آزاد جموں کشمیر کو کے پی کے نے گلگت کو اور پی اے ایف نے پاکستان انڈر19 ٹیم کو شکست دی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات