26.7 C
Lahore
Tuesday, July 22, 2025
ہومتجارتی خبریںملک بھر کیلئے بجلی 1.71روپے سستی کرنے کی حکومتی درخواست پر سماعت...

ملک بھر کیلئے بجلی 1.71روپے سستی کرنے کی حکومتی درخواست پر سماعت کل ہوگی


ملک بھر کیلئے بجلی 1.71 روپے سستی کرنے کی حکومتی درخواست پر نیپرا کل سماعت کرے گا۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت میں کمی ٹیرف سبسڈی میں اضافے کے ذریعے کرنے کی درخواست ہے، کے الیکٹرک سمیت تمام کمپنیوں پر کمی کا اطلاق کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

وفاقی حکومت نے کمی کا اطلاق اپریل تا جون2025 کیلئے کرنے کی تجویز دی ہے، وفاقی حکومت اس عرصے کیلئے ایک روپے71 پیسے فی یونٹ سبسڈی میں اضافہ کرے گی۔

نیپرا کے فیصلے کے بعد ٹیرف سبسڈی میں اضافے کے ذریعے بجلی سستی کی جائے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات