34 C
Lahore
Friday, July 18, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںآسٹریلیا نے ہوم انٹرنیشنل سیزن کا شیڈول جاری کردیا

آسٹریلیا نے ہوم انٹرنیشنل سیزن کا شیڈول جاری کردیا


کراچی (اسٹاف رپورٹر) آسٹریلیا نے ہوم انٹرنیشنل سیزن کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ جنوبی افریقا،بھارت اورانگلینڈ کی ٹیمیں آسٹریلیا کا دورہ کریں گی،جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچز کی سیریز 10 اگست سے شروع ہوگی آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان 3 ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔ 21 نومبر سے شروع ہونے والی ایشیز سیریز کا ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ برسبین میں اور کرسمس ٹیسٹ ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔بھارت کی ویمنز ٹیم فروری 2026 میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی، جہاں وہ 3 ٹی ٹوئنٹی، 3 ون ڈے اور 1 ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات