28 C
Lahore
Sunday, June 22, 2025
ہومتجارتی خبریںسونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ


فوٹو: فائل

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 25 ہزار 500 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 428 روپے اضافے سے 2 لاکھ 79 ہزار 63 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالر اضافے سے 3089 ڈالر فی اونس ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات