34 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںتارکینِ وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، 7 افراد ہلاک

تارکینِ وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، 7 افراد ہلاک


—فائل فوٹو

یونان میں ایک اور  خؤفناک حادثہ پیش آیا ہے، تارکینِ وطن کی ایک اور کشتی ڈوبنے  سے 7 افراد ہلاک ہو گئے۔

یونانی کوسٹ گارڈ کے مطابق کشتی کے حادثے میں 23 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔

تارکینِ وطن کی کشتی یونانی جزیرے لیسبوس کے قریب بحیرۂ ایجیئن میں ڈوبی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات