28 C
Lahore
Saturday, July 19, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر فاروق حمید انتقال کر گئے

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر فاروق حمید انتقال کر گئے


— تصویر بشکریہ پی سی بی

پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر فاروق حمید انتقال کر گئے۔

فاروق حمید کی عمر 80 برس تھی، انہوں نے 1 ٹیسٹ میں پاکستان کی نمائندگی کی اور 43 فرسٹ کلاس میچز بھی کھیلے جس میں انہوں نے 111 وکٹیں حاصل کیں۔

فاروق حمید نے 1964ء میں میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹیسٹ فاسٹ بولر فاروق حمید کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات